Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمن نے سابق صدر آصف زرداری سے ملاقات کی

مولانا فضل الرحمان نے کلفٹن کے نجی اسپتال میں سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمن نے آصف علی زرداری کی خیریت دریافت کی ۔ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔ ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال اور حکومت مخالف اتحاد پر بھی بات کی گئی۔حکومت مخالف تحریک کو شیڈول کے مطابق جاری پر رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔

Share this news

Follow Times of Karachi on Google News and explore your favorite content more quickly!
جواب دیں
Related Posts