Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-

نواز شریف چور، بزدل اور مفرور ہے، وہ ہندونستان کا بیانیہ لے کر چل رہے ہیں، فیصل واوڈا

کراچی میں پریس کانفرنس  کرتے ہوئے وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ نواز شریف چور، بزدل ، مفرور اور بگھوڑے ہیں۔یہ سب بھگوڑے فوج کی کردار کشی کرکے ہندونستان کا بیانیہ لے کر چل رہے ہیں۔اب ہمیں کسی دوسرے کلبھوشن کی ضرورت نیہں نواز کلبھوشن میدان میں آ گئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا تحا کہ یہ ساریے سیاسی لاوارث ایک جگہ جمع ہو جائیں گے۔ ان کی ڈیمانڈملک اور قوم کے لئے نہیں ہے، انہیں صرف این آر آو چاہئے۔ فیصل واوڈا کا کہنا تحا کہ یہ ہماری کامیابی ہے کہ سارے چور ڈاکووں کو سامنے  لاکرکھڑا  کر دیا ہے۔

Share this news

Follow Times of Karachi on Google News and explore your favorite content more quickly!
جواب دیں
Related Posts