نجی ایئر لائن کے طیارے میں چوہے کی موجودگی، پرواز منسوخ

پشاور:پشاور ایئرپورٹ پر طیارے میں چوہے کی موجودگی کی اطلاع پر پرواز منسوخ کردی گئی۔نجی ایئرلائن کی پرواز 551 کو شام 4 بجے پشاور سے کراچی روانہ ہونا تھا۔

طیارے کے کپتان نے طیارے میں چوہا دیکھے جانے کی اطلاع دی، کئی گھنٹے مسلسل تلاش کے باوجود طیارے میں چوہا نہیں ملا۔

Spread the love
Follow Times of Karachi on Google News and explore your favorite content more quickly!
جواب دیں
Related Posts