مولانا طارق جمیل کورونا وائرس سے صحتیاب

لاہور:معروف عالمِ دین طارق جمیل نے کورونا وائرس کو 5 دن میں شکست دے دی۔ مولانا طارق جمیل کا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیا

مولانا طارق جمیل نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ الحمداللہ آپ سب مٌحبین کی دعاؤں سے میرا ٹیسٹ نیگیٹو آگیا ہے۔

انہوں نے مکمل شفایابی کیلئے دعاؤں کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ مکمل صحتیابی کےلیے ابھی مزید آپ سب کی دعاؤں کا محتاج ہوں

عالمِ دین طارق جمیل نے یہ بھی لکھا کہ اللہ کریم اپنی رحمت سے اس وبا سے انسانیت کو خلاصی نصیب فرمائیں

Spread the love
جواب دیں
Related Posts