معروف گلوکار عالمگیر کاکڈنی ٹرانسپلانٹ آپریشن کامیاب

کراچی: معروف گلوکار عالمگیر کا کڈنی ٹرانسپلاٹ کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔ 65 سالہ گلوکار طویل عرصے سے گردوں کے عارضے میں مبتلا ہیں۔

آپریشن کےبعد عالمگیر نے سوشل میڈیا پر اپنا پیغام بھی جاری  کیا ہے، جسمیں انہوں نے دعاؤں کے لیے  اپنے مداحوں کا شکریہ بھی اداکیاہے۔

عالمگیرکاکہنا تھاکہ کامیاب آپریشن کے بعد اب ان کی طبیعت تیزی سے سنبھل رہی ہے۔

Spread the love
جواب دیں
Related Posts