پاکستان مسلم لیگ (ن) نے کراچی میں قومی اور صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کی فہرست جاری ہے۔ پی ایم ایل این مختلف سیٹوں پر دیگر جماعتوں کی حمایت بھی کرے گی۔
مسلم لیگ (ن) کے مطابق سندھ میں مختلف قومی صوبائی نشستوں پر انکی جماعت گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس(جی ڈی اے)، جمعیت علماء اسلام(جے یوآئی) اور جمعیت علماء پاکستان(جے یوپی) کے امیدواروں کی حمایت کرے گی۔
فہرست کے مطابق مسلم لیگ (ن) اور اتحادی امیدوار ذیل ہیں۔
ضلع ملیر
این اے 229 قادر بخش کلمتی
این اے 230 حاجی مظفرشجرہ
این اے 231 کیپٹن جمیل احمد
ضلع کورنگی
این اے 232 شاہ اویس نورانی (جے یو پی)
این اے 233 زین انصاری
این اے 234 سلیم ضیا
این اے 235 شرافت اکاخیل
ضلع شرقی
این اے 236 پروین بشیر
این اے 237 ریحان قیصر شیخ
این اے 238 سے سدرۃ المنتہیٰ
ضلع جنوبی
این اے239 مولانا نور الحق (جے یوآئی)
این اے240 سکینہ انور
این اے 241 روزینہ علی
ضلع کیماڑی
این اے 242 خواجہ شعیب
این اے 243 اختر حسین جدون
ضلع غربی
این اے 244 غلام رسول شاہ
این اے 246 محمد سلیم
ضلع وسطی
این اے247 ناہید پروین
این اے 249 انصب رضافاطمی
این اے 250 فرقان علی
کراچی سے مسلم لیگ (ن) کے سندھ اسمبلی کے امیدوار ذیل ہیں
ضلع ملیر
پی ایس 84 خرم بھٹی
پی ایس 85 میرحفیظ
پی ایس86 یعقوب خاصخیلی
پی ایس 88فیروز خان
پی ایس 87میران شاہ
پی ایس89اعجاز رائو
ضلع کورنگی
پی ایس 90 طاہرخان
پی ایس 91 ناصر الدین محمود
پی ایس 92 محمد رفیق
پی ایس 93 محمدریاض
پی ایس 94 عمران عباسی
پی ایس 95 رانا احسان
پی ایس 96 علی اکبرگجر
ضلع شرقی
پی ایس97 فہدشفیق
پی ایس 98 کریم بخش گبول
پی ایس 100 اطہرعباسی
پی ایس 101 ثوبیہ کرن
پی ایس 102 نثارشاہ
پی ایس 103 معظم ارجمند
پی ایس۔104 پر امجدآصف
پی ایس 105 عرفان اللہ مروت(جی ڈی اے)
ضلع جنوبی
پی ایس 107 تنویرجدون
پی ایس 109 محمود حسن
پی ایس 110 بابرانور
ضلع کیماڑی
پی ایس 112 خواجہ غلام شعیب
پی ایس 113 صالحین تنولی
پی ایس 115 سلیم قادری
ضلع غربی
پی ایس 116 عمران بروہی
پی ایس 119جمیل اشرف
پی ایس 120 ممتاز تنولی
پی ایس 121 نیاز ملک
ضلع وسطی
پی ایس 123 خالد ممتاز
پی ایس 127 محسن جاوید
پی ایس 129 اسلم خٹک
پی ایس 130 جہانزیب عالم