فرانسیسی صدر کا اسلام مخالف بیان، پاکستان میں فرانسیسی سفیر کی طلبی ،شدید مذمت

فرانسیسی صدر کی جانب سے اسلام مخالف بیان پر پاکستان نے اسلام آباد میں تعینات فرانس کے سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرکے ایمانویل میکرون کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

 دفتر خارجہ کے ترجمان نے فرانسیسی سفیر مارک بریٹی کو طلب کیے جانے کی تصدیق کی ہے اور کہا کہ پاکستان نے آزادی اظہار رائے کے نام پر اسلام مخالف مہم کی شدید مذمت کی ہے اور فرنچ سفیر کو  صدر میکرون کے بیان پر احتجاجی مراسلہ دیا گیا ہے۔

Spread the love
جواب دیں
Related Posts