سندھ میں تین سال کے دوران گینگ ریپ اور جنسی ہراسگی کے حیران کن اعداد و شمار سامنے آگئے
وزیرداخلہ سندھ ضیا النجار کو پیش گئی رپورٹ کے مطابق سندھ میں تین برسوں کے دوران مجموعی طور پر 2,284 گینگ ریپ، زیادتی اور حراسگی کے واقعات ہوئے
کراچی میں 2019سے 2022 تک 1303 گینگ ریپ اور زیادتی کے کیسز ہوئے،حیدرآباد ڈویژن میں تین سال کے دوران 523 لڑکیوں کے ساتھ گینگ ریپ اور زیادتی کے واقعات سامنے آئے
سکھر میں 142, لاڑکانہ، 161، میرپورخاص 66 اور شہید بنظیر آباد میں 89 گینگ ریپ، زیادتی اور جنسی حراسگی کے کیسز سامنے آئے
وزیر داخلہ ضیا النجار کا کہنا ہے یہ واقعات مئی 2019 سے مئی 2022 کے درمیان پیش آئے
مینو
بند کریں
بند کریں