حکومت نے عوام پر بجلی بم گرا دیا، فی یونٹ ایک روپے 11 پیسے کا اضافہ

اسلام آباد:حکومت نے مہنگائی کی چکی میں پسے عوام پر مزید بجلی گرا دی، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک روپے 11 پیسے کا اضافہ کر دیا گیا

نیپرا کی جانب سےجاری نوٹی فیکشن میں کہا گیا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں کیا گیا۔

بجلی کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کا اطلاق رواں ماہ کے بلوں کیا جائے گا

Spread the love
جواب دیں
Related Posts