جمعیت علماء اسلام پاکستان (جے یو آئی پی) نے عام انتخابات 2024 میں کراچی سے قومی اور صوبائی اسمبلی کے پارٹی امیدواروں کی فہرست جاری کردی ہے۔
قومی اسمبلی کی تین اور سندھ اسمبلی کی 6 نشستوں پر امیدواروں کا اعلان کیا گیا ہے۔ جے یو آئی کی جاری فہرست کے مطابق امیدوار ذیل ہونگے۔
ضلع ملیر
پی ایس 88 سے مولانا احسان اللّٰہ ٹکروی
ضلع شرقی
پی ایس 97 سے محمد اسلم غوری
ضلع جنوبی لیاری
این اے 239 سے مولانا نور الحق
پی ایس 106 سے مولانا ناصر سومرو
ضلع کیماڑی
این اے 243 سے قاضی فخرالحسن
پی ایس 111 سے مولانا محمد عمر صادق
ضلع غربی
این اے 245 سے مولانا امین اللّٰہ اچکزئی
پی ایس 117 سے رقیہ بی بی
پی ایس 118 سے مفتی محمد خالد