الیکشن کمیشن آئنی ذمہ داریاں ادا کرنے کیلئے کوشاں ہے، قومی ووٹرز ڈے منانا اسی سلسلے کی اہم کڑی ہے، الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں میں لگی آگ شدت اختیارکر گئی،پاک بحریہ کی ٹیمیں بھی آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف