گرین لاٸن بس منصوبے کی پہلی کھیپ 18 ستمبر کو کراچی پہنچے گی

چوالیس 44  بسوں کی پہلی کھیپ چین سے کراچی پورٹ پہنچے گی ۔ابتداٸی مرحلے میں گرین لائن بس سرجانی سے نمائش تک چلائی جائیں گی
بسیں مکمل ائیرکنڈیشنڈ ہوں گی جن میں 200 سے 250 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش موجود ہے ، بس میں خواتین اور معذور افراد کی سہولت کے لیے الگ نشستیں بھی رکھی گٸی ہیں۔ 
گذشتہ دنوں گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اکتوبر میں گرین لائن منصوبے کے افتتاح کا دعویٰ کیا تھا۔
خیال رہے کہ گرین لاٸین بس منصوبہ 2016 میں شروع ہوا تھا جس پر تاحال کام جاری ہے۔
Spread the love
Follow Times of Karachi on Google News and explore your favorite content more quickly!
جواب دیں
Related Posts