Search
Close this search box.

سو روپے کی شرط ،کراچی میں اسکول کے بچے کی جان چلی گئی

کراچی کے علاقے گلشن معمار افغان بستی میں 11 سالہ شاہ محمد سو روپے کی شرط جیتنے کے لئے جان کی بازی ہار گیا، بچے نے سرکہ پینے کے لئے ٹھیلے والے سے 100 روپے کی شرط لگائی تھی۔ شاہ محمد نے سرکے کی بوتل پی کر سو روپے کی شرط تو جیت لی لیکن جان کی بازی ہار گیا۔ سرکہ پینے کے بعد ٹھیلے والے 100 روپے لے کر شاہ محمد جب گھر پہنچا تو اسے الٹیاں شروع ہو گئیں۔ شاہ محمد کو اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکا، پولیس نے ٹھیلے والے کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کر دیا گیا

جواب دیں

اقسام

رابطہ کی معلومات

ہمیں فالو کریں