Close Button
Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-

الیکشن 2024، پی ٹی آئی کا کراچی سے قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر امیدواروں کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے کراچی سے  قومی اسمبلی کی نشستوں کے لیے امیدواروں کا حتمی اعلان کردیا ہے۔ سابق رکن سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 236 سے ٹکٹ جاری نہیں کیا گیاہے۔

جاری فہرست کے مطابق امیدوار ذیل ہونگے۔

ضلع ملیر 

این اے 229 سےولی محمد مغیری
این اے 230 سے مسرور سیال
این اے231 خالد محمود امیدوار

ضلع کورنگی 

این اے 232 سے علیم عادل شیخ
این اے 233سے ایڈوکیٹ حارث 
این اے 234 سے فہیم خان

ضلع شرقی 

این اے 235 سے سیف الرحمان
این اے 236 سے عالمگیر خان
این اے 237 سے ایڈوکیٹ ظہور محسود
این اے 238 سے حلیم عادل شیخ

ضلع جنوبی 

این اے 239 سے یاسر بلوچ
این اے 240 سے رمضان گھانچی
این اے 241 سے خرم شیر زمان

ضلع کیماڑی 

این اے 242 سے دوا خان صابر
این اے 243 سے ایڈوکیٹ شجاعت علی

ضلع غربی

این اے 244سے آفتاب جھانگیر
این اے 245 سے عطا اللہ خان
این اے 246 سے ملک عارف اعوان

ضلع وسطی
 
این اے 247 سے بیرسٹر فیاض سمو
این اے 248 سے ارسلان خالد
این اے 249 سے بیرسٹر عزیر غوری این اے 250 سے ریاض حیدر پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ہونگے۔

پاکستان تحریک انصاف نے کراچی سے سندھ اسمبلی کی نشستوں کیلئے امیدواروں کا اعلان کردیا ہے۔ سندھ اسمبلی کی 47 نشستوں پر پی ٹی آئی کی جانب سے الیکشن لڑنے والے امیدوار درج ذیل ہیں۔

ضلع ملیر

پی ایس 84 سے زین کولاچی
پی ایس 85 سے مہوش 
پی ایس 86 سے حنیف بلوچ
پی ایس 87 سے تاوس خان
پی ایس 88 سے اعجاز سواتی
پی ایس 89 سے محمد اشرف سمو

ضلع کورنگی 

پی ایس 90 سے وقاص نیازی
پی ایس 91 سے عابد جیلانی 
پی ایس 92 سے واجد حسین
پی ایس 93 سے ساجد میر 
پی ایس 94 سے عبدالقادر
پی ایس 95 سے راجا اظہر 
پی ایس 96 سے محمد اویس

ضلع شرقی 

 پی ایس 97 سے ریحان سومرو
پی ایس 98 سے جانشیر جونیجو پی ایس 99 سے زین پرویز
پی ایس 100 سے سید محمد طحی پی ایس101 سے بیرسٹر علی طاہر
پی ایس 102 سے جمال صدیقی
پی ایس 103 سے ایڈووکیٹ علی احمد 
پی ایس 104 سے امجد شاہ
پی ایس 105 سے حنیف سواری 

ضلع جنوبی 

پی ایس 106 سے ساجد سومرو
پی ایس 107 سے خالد روئے 
پی ایس 108 سے مراد شیخ
پی ایس 109 سے بلال جدون
 پی ایس 110 سے ریحان بندوخان 

ضلع کیماڑی 

پی ایس 111 سے امجد آفریدی
پی ایس 112 سے سربلند خان
پی ایس 113 سے غلام قادر
 پی ایس 114 سے شبیر قریشی
پی ایس 115 سے  شاہ نواز جدون

 ضلع غربی 

پی ایس 116 سے رابستان خان
پی ایس 117 سے طارق حسن 
 پی ایس 118 سے صالحہ زادہ حسین 
پی ایس 119 سے ڈاکٹر سعید آفریدی
پی ایس 120 سے شفیق شاہ
پی ایس 121 سے ڈاکٹر شکیل

 ضلع وسطی 

پی ایس 122 سے فرحان غوری
پی ایس 123 سے نعیم عادل شیخ پی ایس 124 سے نصار احمد 
پی ایس 125 سے فوزیہ صدیق
پی ایس 126 سے رعنا وسیم
پی ایس 127 سے عرفان جلانی 
پی ایس 128 سے خرم سعید 
پی ایس 129 سے نوید صدیقی
پی ایس 130 سے فیصل علی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے امیدوار ہونگے۔

Share this news

Follow Times of Karachi on Google News and explore your favorite content more quickly!
جواب دیں
Related Posts