Search
Close this search box.
کراچی تازہ ترین خصوصیت

سندھ بلڈنگ اینڈ کنٹرول اتھارٹی نے کراچی کے علاقے لیاری میں غیرقانونی تعمیرات پر 16 سائٹس سیل کردیں

سندھ بلڈنگ اینڈ کنٹرول اتھارٹی نے ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے علاقے لیاری میں کارروائی کی اور غیرقانونی طور پر تعمیر شدہ 16 تعمیرات کو سیل کردیا۔

لیاری میں ایس بی سی اے کی جانب سے سیل کی گئی تعمیرات:

پلاٹ نمبر 1122 گلی نمبر 19 علامہ اقبال کالونی لیاری (UC5)

1227 بکرا پیری مین مرزا آدم خان روڈ لیاری ٹاؤن (UC5)۔

‏1122/A گلی نمبر 19 علامہ اقبال کالونی لیاری ٹاؤن (UC5)

بالمقابل آزاد کلینک نواں لین (UC5)

‏AK-19A, 15,35 نوا لین لیاری ٹاؤن (UC5)

مل ایریا نوا لین لیاری ٹاؤن (UC5)

چاکیواڑہ روڈ لیاری ٹاؤن (UC4)

8-چاچی گلی نزد Ps کالاکوٹ تھانے کے پیچھے لیاری ٹاؤن (UC4)

مدنی مسجد گلی لیاری ٹاؤن (UC4)

‏73-A مدنی مسجد گلی لیاری ٹاؤن (UC4)

چکیواڑہ فوٹو لین نزد جھٹ پٹ مارکیٹ لیاری ٹاؤن

ایم ایچ، آرکیڈ بالمقابل جھٹ پٹ مارکیٹ لیاری ٹاؤن

گلی نمبر 19 مین مرزا آدم خان روڈ UC2 بہار کالونی لیاری

مین مرزا آدم خان روڈ UC2 بہار کالونی لیاری ٹاؤن

گلی نمبر 16 بی، روڈ یو سی 2 بہار کالونی لیاری ٹاؤن

مین ٹینڈری روڈ UC2 بہار کالونی لیاری

سندھ بلڈنگ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل کا کہنا ہے کہ شہر کے کسی بھی علاقے میں غیر قانونی تعمیرات کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ تمام تر کارروائیاں ایس بی سی اے سے غیرمنظور شدہ تعمیرات پر کی جارہی ہے۔

صوبائی وزیربلدیات سعید غنی نے بھی شہر بھر میں غیرقانونی تعمیرات کو مسمار کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔

جواب دیں

Subscribe To Our Mailing List

Get the news right to your inbox

Subscription Form Footer Style-2

کمپنی کے بارے میں

مقبول زمرے

فوری رابطے

اقسام

رابطہ کی معلومات

ہمیں فالو کریں