Search
Close this search box.
جرائم دنیا تازہ ترین نمایاں خصوصیت

لبنان میں اسرائیلی فوج کی بربریت جاری، مزید 108 افراد شہید

صیہونی فوج کی جانب سے لبنان کے دارالحکومت بیروت کے شہری علاقوں میں فضائی حملے جاری ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وادی بقاع اور عین الدلب سمیت لبنان کے دیگر علاقوں میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 108 افراد شہید ہوگئے ہیں- اسی کے ساتھ اسرائیلی فوج نے حزب اللّٰہ کے 120 مقامات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ بھی کیا ہے۔

دوسری جانب اسرائیلی فوج نے یمن کے ساحلی شہر الحدیدہ پر بھی بڑا فضائی حملہ کیاہے، جس کے نتیجے میں 4 یمنی شہید اور 29 زخمی ہوگئے۔ اسرائیل کے غزہ کے اسکول سمیت مختلف مقامات پر حملوں میں مزید 28 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں-

جواب دیں

Subscribe To Our Mailing List

Get the news right tn your inbox

Subscription Form Footer Style-2

کمپنی کے بارے میں

مقبول زمرے

فوری رابطے

اقسام

رابطہ کی معلومات

ہمیں فالو کریں