دنیا بھر میں مقبول ویڈیو شیئرنگ ویب سائیٹ یوٹیوب نے سال 2024 کے دوران پاکستان میں مقبول ترین ویڈیو کی فہرست جاری کردی۔ اس سال کی فہرست تین کیٹیگری ٹاپ ٹرینڈنگ ویڈیوز، ٹاپ میوزک ویڈیوز، اور ٹاپ کریٹرز پر مشتمل ہے
یو ٹیوب کی فہرست کے مطابق پاکستان میں ڈراموں اور ایکشن فلمیں سرفہرست رہیں
پہلے نمبر پر ڈرامہ عشق مرشد
دوسرے نمبر پر ڈرامہ جانثار
تیرے نمبر پر ڈرامہ کبھی میں کبھی تم
چوتھے نمبر پر ہندی فلم ٹائیگر ناگیشور راو
پانچویں نمبر پر ڈرامہ اکھاڑا
چھٹے نمبر پر ڈرامہ عبداللہ پور کا دیو داس
ساتوین نمبر پر ہندی فلم رام پوتھینینی کی ”اسکانڈا“
آٹھویں نمبر پر ڈرامہ سی آئی ڈی
نوین نمبر پر فلم مہرالنساء وی لو یو
جبکہ دسویں نمبر پر سب سے ذیادہ ڈکی بھائی کی ویڈیو "رجب بھائی سے لڑائی ہو گئی” دیکھی
ٹاپ ٹین میوزک ویڈیوز میں مقامی اوربین القوامی فنکار دونوں ہی چھائے رہے
پاکستان میں سب سے ذیادہ دیکھا اور سنا جانے والا گانا گپی گریوال اور جیسمین سینڈلاس کے ’نبے نابے‘، رہا
دوسرے نمبر پر اسٹری ٹو کا آج کی رات
تیسرے نمبر پر علی ظفر اور عطا اللہ عیسی خیلوی کا بلو بٹیاں
چھوتے نمبر پر توبہ توبہ
پانچویں نمبر پر ” تیری باتوں میں ایسا الجھا جیا”
چھٹے نمبر پر ” وے ہانیاں "
ساتویں نمبر پر ” تو جو ملیا”
آٹھویں نمبر پر "لہنگا”
نویں نمبر پر”ڈھولا سنو "
جبکہ دسویں نمبر پہر سب سے ذیادہ سنا جانے والا گانا کنگ شٹ کا "صبح” رہا
یوٹیوب کی جانب سے تیسری یعنی کریٹر کیٹیگری میں
"رجب کی فیملی” سرفرہست رہی
دوسرے نمبر پر انایا ایشال فیملی
تیسرے نمبر پر ارشد ریلز
چوتھے نمبر پر یوآر کرسٹانو
پانچویں نمبر پر ڈکی بھائی
چھٹے نمبر پر سسٹرولوجی
ساتوین نمبر پر چھوٹا علی
آٹھویں نمبر پر ڈاکٹر امتیاز علی
آٹھویں نمبر پر شیرازی ویلیج ولاگز
جبکہ دسویں نمبر پر سب سے ذیادہ دیکھا جانے والا چینل "فاطمہ فیصل” کا رہا
یو ٹیوب کے مطابق 2024 میں یوٹیوب پر پاکستانیوں کےاپ لوڈ کیے جانے والے مواد کے مجموعی دورانیے میں
ساٹھ فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ یوٹیوب سے سالانہ 10 ملٹرین روپے سے زیادہ کمانے والے پاکستانی تخلیق کاروں میں
بھی 25 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
یہ فہرست پاکستان بھر میں ناظرین کا دل جیتے والے اُن لمحات کی عکاسی کرنے کے ساتھ ملک میں مختلف تفریحی اور معلومات کےاستعمال کے طریقوں کی نشاندہی کرتی ہے۔