Search
Close this search box.
کاروبار تازہ ترین نمایاں خصوصیت پاکستان

سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 87 ہزار 200 روپے ہو گیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 46 ہزار 228 روپے ہوا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 7 ڈالرز کم ہو کر 2777 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2900 روپے کا بڑا اضافہ ہوا تھا

جواب دیں

اقسام

رابطہ کی معلومات

ہمیں فالو کریں