Search
Close this search box.
کراچی

کراچی کے علاقے پاک کالونی میں راہ چلتی خاتون کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ، ملزم زیرحراست

 بدتمیزی کی، واقعے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔

ڈان نیوز کے مطابق پاک کالونی میں گلی سے گزرتی خاتون سے ملزم نے بدتمیزی کی، خاتون کے شور مچانے پر ملزم فرار ہوگیا۔ واقعے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون نے تاحال پولیس سے رابطہ نہیں کیا، ملزم کو ویڈیو کی مدد سے گرفتار کیا گیا، خاتون کی جانب سے مقدمہ درج کرانے اور ملزم کو شناخت کرنے کے بعد مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

جواب دیں

Subscribe To Our Mailing List

Get the news right tn your inbox

Subscription Form Footer Style-2

کمپنی کے بارے میں

مقبول زمرے

فوری رابطے

اقسام

رابطہ کی معلومات

ہمیں فالو کریں