Search
Close this search box.
Uncategorized @ur

پاکستانی ڈگ آؤٹ میں بیٹھا یہ شخص کون ہے ؟ کیا اسکی دعائیں اس بار بھی قبول ہوں گی ؟

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہیں۔ ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کا سفر 1992 ورلڈکپ سے کافی تک مشابہت رکھتا ہے لیکن اس ورلڈکپ میں پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2009 کی بھی ایک نشانی سامنے آگئی۔

انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل کے دوران پاکستانی ڈگ آؤٹ میں بیٹھے ایک شخص دعائیں کرتے دکھایا گیا۔ یہی شخص 2009 میں بھی پاکستانی ٹیم کے ڈگ آؤٹ میں موجود تھا اور 2007 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھی پاکستان کے ساتھ تھا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2009 میں پاکستانی ٹیم نے سری لنکا کو ہرا کر چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا اور کیا اس بار بھی اس شخص کی دعائیں قبول ہوں گی ؟

ڈگ آؤٹ میں بیٹھا یہ شخص دراصل پاکستان کرکٹ ٹیم کا مساجر ہے اور تمام پلیئرز کے مساج وغیرہ کی ذمہ داری انہی کی ہے۔ قومی ٹیم کے اس مساجر کا نام ملنگ علی ہے اور ملنگ علی سالوں سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ وابستہ ہیں۔

جواب دیں

Subscribe To Our Mailing List

Get the news right tn your inbox

Subscription Form Footer Style-2

کمپنی کے بارے میں

مقبول زمرے

فوری رابطے

X

اقسام

رابطہ کی معلومات

ہمیں فالو کریں