Search
Close this search box.

سندھ میں گینگ ریپ اور جنسی ہراسگی میں اضافہ،تین سال میں 2ہزار 284 واقعات رپورٹ ہوگئے

سندھ میں تین سال کے دوران گینگ ریپ اور جنسی ہراسگی کے حیران کن اعداد و شمار سامنے آگئے 
وزیرداخلہ سندھ ضیا النجار کو پیش گئی رپورٹ  کے مطابق سندھ میں تین برسوں کے دوران مجموعی طور پر 2,284 گینگ ریپ، زیادتی اور حراسگی کے واقعات ہوئے
کراچی میں 2019سے 2022 تک 1303 گینگ ریپ اور زیادتی کے کیسز ہوئے،حیدرآباد ڈویژن میں تین سال کے دوران 523 لڑکیوں کے ساتھ گینگ ریپ اور زیادتی کے واقعات سامنے آئے 
سکھر میں 142, لاڑکانہ، 161، میرپورخاص 66 اور شہید بنظیر آباد میں 89 گینگ ریپ، زیادتی اور جنسی حراسگی کے کیسز سامنے آئے 
وزیر داخلہ ضیا النجار کا کہنا ہے یہ واقعات مئی 2019 سے مئی 2022 کے درمیان پیش آئے

جواب دیں

Subscribe To Our Mailing List

Get the news right tn your inbox

Subscription Form Footer Style-2

کمپنی کے بارے میں

مقبول زمرے

فوری رابطے

اقسام

رابطہ کی معلومات

ہمیں فالو کریں