Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-

بچوں کی غیر قانونی خریدوفروخت کا الزام،ایف آئی اے نے سماجی رہنما صارم برنی کو گرفتار کرلیا

چوں کی اسمگلنگ کے الزام میں معروف سماجی رہنما صارم برنی کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا۔ صارم برنی کو امریکہ سے کراچی واپس پہنچے ہی حراست میں کے لیا گیا۔صارم برنی کو امریکی حکومت کی شکایت پر گرفتار کیا گیا 

ایف آئی اے حکام کے مطابق صارم برنی پر 25 سے زائد بچوں کی غیر قانونی طریقے سے امریکہ بھیجنے کا الزام ہے۔ صارم برنی اور ان کی ٹرسٹ پر الزام ہے کہ انہوں نے بچوں کو غیر قانونی طور پر امریکہ میں اڈاپٹ کرایا

صارم برنی کو امریکی حکام پر شکایت پر وطن واپس پہنچنے پر گرفتار کیا گیا۔امریکی حکام نے صارم برنی کے خلاف شکایت درج کرائی تھی۔ صارم برنی کے خلاف مقدمہ درج کیا جا رہا ہے

Share this news
Follow Times of Karachi on Google News and explore your favorite content more quickly!
جواب دیں
Related Posts